نزولی پیمانہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ایسی ترتیب جس میں کوئی ایک درجہ اپنے اوپر کے درجے کے مقابلے میں مغلوب اور اپنے نیچے کے درجے کے مقابلے میں غالب ہو۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ایسی ترتیب جس میں کوئی ایک درجہ اپنے اوپر کے درجے کے مقابلے میں مغلوب اور اپنے نیچے کے درجے کے مقابلے میں غالب ہو۔